7 جولائی 2012 - 19:30

ڈائریکٹر انٹیلجنس بیورو قمر رضا ناصبی وہابی کالعدم تنظٰم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہوگئے۔

ابنا: تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں رات ۹ بجے کے قریب اس وقت شہید کردیا گیا جب وہ اپنے گھر میں داخل ہورہے تھے۔ شہید قمر کی عمر بیالیس سال تھی اور ان کے چار بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں۔

شہید قمر رضا انٹیلجنس بیورو میں ڈائریکٹر تھے اور پاک حیدری اسکاوٹ میں بھی فعال تھے اور عزاداری سید الشہدا کی خدمت کررہے تھے۔

شہید قمر رضا کو قریبی عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا اور وہاں سے ان کا جسد خاکی مسجد و امام بارگاہ شہدائے کربلا پہنچا دیا گیا ہے جہاں کل بعد نماز ظہرین نماز جنازہ ادا کی جائیگی۔.....

/169